اہم اور ضروری اطلاع

27 نومبر 2001 حضرت سیدنا ریاض احمد گوہر شاہی مدظلہ العالی کے پردہ فرماجانے کے بعد یونس ملعون نے ویب سائٹ(www.goharshahi.com) کو ہائی جیک کرلیا اور اس ویب سائٹ پر حضرت گوہر شاہی کا نام اور تصاویر استعمال کرکے دل آزار مواد اور خود ساختہ نظریہ و تعلیمات پیش کرنا شروع کردی۔ بیگم سیدنا ریاض احمد گوہر شاہی کو اس عمل کی اطلاع کی گئی تو انہوں نے 31 دسمبر 2001 کو بذریعہ مقامی اخبارات یونس ملعون سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کیا جسکی تصویری جھلک آپکے سامنے ہے۔
حکومتِ وقت کو بھیجے گئے دستاویزات
انجمن سرفروشانِ اسلام کی جانب سے مہدی فاؤنڈیشن کے خلاف حکومتِ وقت کو بھیجے گئے دستاویزات
نام نہاد مہدی فاؤنڈیشن پر ایف آئی آر
انجمن سرفروشانِ اسلام کی جانب سے نام نہاد مہدی فاؤنڈیشن کے خلاف درج کرائی گئی ایف آئی آر