emamezaman-tavabin.ir_-696x569

حضرت 
امام مہدی علیہ السلام

"اگر کوئی ساری عمر عبادت کرتا رہے ، لیکن آخر میں امام مہدیؑ اور حضرت عیسیٰؑ کی مخالفت کربیٹھا، جن کو دنیا میں دوبارہ آنا ہے۔ عیسیٰؑ کا جسم سمیت اور مہدیؑ کا ارضی ارواح کے ذریعے آنا ہے۔ تو وہ بلیعم باعور کی طرح دوزخی اور ابلیس کی طرح مردود ہے۔ "اگرکوئی ساری عمر کتوں جیسی زندگی بسر کرتا رہا، لیکن آخر میں اُن کا ساتھ اور اُن سے محبت کر بیٹھا، تو وہ کتے سے حضرت قطمیر بن کر جنت میں جائے گا۔”

فرمانِ سلطان الفقر
حضرت سیدنا ریاض احمد گوہر شاہی مدظلہ العالیٰ

Jesus

حضرت 
عیسیٰ علیہ السلام

دجال / شیطان کے بارے میں چند حقائق

%d bloggers like this: