دجال کا مصنوعی چاند

دجال موجودہ چاند کے سامنے اپنی شیطانی قوت سے ایک مصنوعی چاند بنائیگا اور کہے گا کہ اس چاند میں جوشبیہ آرہی ہے وہ دراصل اُس(دجال) کی ہے۔ جن کے دلوں میں اسمِ ذات اللہ کا نور نہیں ہوگا وہی اس تصویر کو حقیقت مان لیں گے۔ لیکن جب اس چاند کی تصویر کسی بھی جدید کیمرے سے لی جائیگی تب وہ مصنوعی چاند کیمرے کی آنکھ میں قید نہیں ہوپائیگا اور اصل چاند کیمرہ میں محفوظ ہوگا جو بعد ازاں واضح دیکھا جاسکے گا۔

%d bloggers like this: