سوال و جواب

ڈربن ساؤتھ افریقہ (سوال و جواب)

ٹرانسلیٹر:۔آپ کی پیدائش،سرکار؟مُرشدِپاک:۔ پیدائش 1941راولپنڈی پاکستان میں۔۔۔ٹرانسلیٹر:۔سرکار،پوچھ رہی ہے کہ، اگر، کوئی اور کام وام کچھ آپ کرتے تھے کہ ہمیشہ سے ہی ایسے،یا اور کوئی پیشہ؟مُرشدِپاک:۔نہیں،انڈسٹری تھی ہماری،سوئی گیس کے چولہے وغیرہ بناتے تھے۔خواب میںاشارہ ہوا کہ یہ کام چھوڑو اور اللہ کی طرف راغب ہوجائو۔پھر ہم اپنے تین بچے،بیوی اوربزنس چھوڑ کرجنگل میں …

ڈربن ساؤتھ افریقہ (سوال و جواب) Read More »

پاکستان پوسٹ (سوال و جواب) واشنگٹن امریکہ

https://www.youtube.com/watch?v=nVLKGXFU9Yc&list=PLVnZMNB0Hsu35QD_pyvJ7w0lUEJhHEoSj سوال: دنیا کےموجودہ دینی و دنیاوی حالات پر تبصرہ فرمائیے، اس وقت جو نفسہ نفسی کا دور ہے جو اس وقت حالات دنیا کے جارہے ہیںدنیا جو خدا کو چھوڑ کے ایک دوسری طرف بھاگے جارہی ہے، دوڑ لگی ہوئی ہے پاکستان میں بھی اور یہاں بھی اور ہر جگہ ان حالات پر آپ …

پاکستان پوسٹ (سوال و جواب) واشنگٹن امریکہ Read More »

تکونی مسجد (سوال و جواب) ھیرآباد حیدرآباد سندھ پاکستان 17 November 1992

https://www.youtube.com/watch?v=qvmbthUiKZA&list=PLVnZMNB0Hsu15FTBBre3ckPFa_eydWv9r سوال : جو لوگ اپنے نبی کو عطا کیے گئے اسم کا ذکر نہیں کرتے کیا وہ بروز قیامت اس امت میں شمار کیے جائیں گے یا نہیں ؟جواب :اسکا جواب یہی ہے جی ہمارا تو ایمان ہے کہ جو بھی شخص کلمہ پڑھتا ہے بھلے کتنا بڑا گنہگار ہے بس منافق نہ ہو …

تکونی مسجد (سوال و جواب) ھیرآباد حیدرآباد سندھ پاکستان 17 November 1992 Read More »