دجال کی ساتھی عورتیں

دجال کے خروج اور عروج میں عورتوں کا کردار بہت اہم ہوگا۔ آپ صلی اللہ علیہ و سلم  نے فرمایا کہ’’جب دجال نکلے گا تو سب سے پہلے عورتیں اس کی بات مانیں گی۔‘‘(رواہ الطبرانی فی الاوسط و رجالہ رجال الصحیح) اور ایک دوسری حدیث مبارکہ  میں آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا …

دجال کی ساتھی عورتیں Read More »

دجال کا مصنوعی چاند

دجال موجودہ چاند کے سامنے اپنی شیطانی قوت سے ایک مصنوعی چاند بنائیگا اور کہے گا کہ اس چاند میں جوشبیہ آرہی ہے وہ دراصل اُس(دجال) کی ہے۔ جن کے دلوں میں اسمِ ذات اللہ کا نور نہیں ہوگا وہی اس تصویر کو حقیقت مان لیں گے۔ لیکن جب اس چاند کی تصویر کسی بھی …

دجال کا مصنوعی چاند Read More »