اہم اور ضروری اطلاع

27 نومبر 2001 حضرت سیدنا ریاض احمد گوہر شاہی مدظلہ العالی کے پردہ فرماجانے کے بعد یونس ملعون نے ویب سائٹ(www.goharshahi.com) کو ہائی جیک کرلیا اور اس ویب سائٹ پر حضرت گوہر شاہی کا نام اور تصاویر استعمال کرکے دل آزار مواد اور خود ساختہ نظریہ و تعلیمات پیش کرنا شروع کردی۔ بیگم سیدنا ریاض احمد گوہر شاہی کو اس عمل کی اطلاع کی گئی تو انہوں نے 31 دسمبر 2001 کو بذریعہ مقامی اخبارات یونس ملعون سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کیا جسکی تصویری جھلک آپکے سامنے ہے۔

حکومتِ وقت کو بھیجے گئے دستاویزات

انجمن سرفروشانِ اسلام کی جانب سے مہدی فاؤنڈیشن کے خلاف حکومتِ وقت کو بھیجے گئے دستاویزات

26 10 2002 صدرِ مملکت جنرل پرویز مشرف کو ارسال کردہ خط

15 11 2002 حضرت سیدنا ریاض احمد گوہر شاہی کے والدِ محترم الحاج فضل حسین قادری کی جانب سے اخبارات کو دیا گیا اعلامیہ

02 02 2005 انجمن سرفروشانِ اسلام کی جانب سے صدرِ پاکستان اور وزیرِ اعظم پاکستان کو بھیجا گیا ٹیلی گرام

25 01 2013 انجمن سرفروشانِ اسلام کی جانب سے نام نہاد مہدی فاؤنڈیشن کے خلاف مظاہرہ کیا گیا

30 05 2013 انجمن سرفروشانِ اسلام لاہور کی جانب سے ہوم سیکٹری پنجاب اور ڈپٹی کمشنر لاہور کو مہدی فاؤنڈیشن کے خلاف لکھا گیا خط

27 02 2017 ْصاحبزادہ حماد ریاض کی جانب سے قانون نافذ کرنے والوں کو لکھا گیا خط جسمیں یونس ملعون اور اسکی جماعت پر پابندی کا مطالبہ کیا گیا

16 04 2019 صاحبزادہ حماد ریاض کی جانب سے یونس ملعون اور اسکے یوٹیوب چینل (الرا ٹی وی) پر پابندی کا مطالبہ

نام نہاد مہدی فاؤنڈیشن پر ایف آئی آر

انجمن سرفروشانِ اسلام کی جانب سے نام نہاد مہدی فاؤنڈیشن کے خلاف درج کرائی گئی ایف آئی آر

21 06 2004 نام نہاد مہدی فاؤنڈیشن کے کارندوں کا انجمن سرفروشانِ اسلام کے صوبہ سندھ کے امیر جناب وحید انور قادری پر قاتلانہ حملہ

01 09 2004 نام نہاد مہدی فاؤنڈیشن کی شرپسند خواتین کا انجمن سرفروشانِ اسلام کے شعبہ خاتون کی ذمہ دار سیدہ مصرت نوید کے گھر پر حملہ

09 08 2005 نام نہاد مہدی فاؤنڈیشن کا روشن خیال اسلام کی آڑ میں پریس کلب حیدرآباد پر غیر اسلامی مظاہرہ کرنے پر کینٹ پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر

مواد ٹوگل کریں

01 08 2005 نام نہاد مہدی فاؤنڈیشن کے شر پسند کارندوں کا حضرت گوہر شاہی کی رہائش گاہ کوٹری جامشورو پر حضرت گوہر شاہی کے اہلِ خانہ پر حملہ

15 12 2011 نام نہاد مہدی فاؤنڈیشن کے کارندوں کے ہاتھوں انجمن سرفروشانِ اسلام کے مرکزی امیر وصی محمد قریشی کا قتل

15 02 2014 نام نہاد مہدی فاؤنڈیشن کے کارندوں کے ہاتھوں انجمن سرفروشانِ اسلام ڈسٹرکٹ ملیر کراچی کے نائب امیر محمد طارق کا قتل

20 03 2014 نام نہاد مہدی فاؤنڈیشن کے کارندوں کے ہاتھوں انجمن سرفروشانِ اسلام کورنگی کراچی کے محمد مشتاق کا قتل

13 02 2015 نام نہاد مہدی فاأنڈیشن کے کارندوں کی جانب سے جھنگ شہر میں خود ساختہ عقائد پر مبنی مواد تقسیم کیا گیا

%d bloggers like this: